نیب کا پاکستان پوسٹ نجی بینک کے 118 آرب کے متنارعہ معاہدہ پر تحقیقات کا آغاز معاہدے کے تحت پاکستان پوسٹ کو بینکنگ سہولیات فراہمی، ملٹری پنشن ادایئگی ودیگر مالیاتی امور کوڈیجیٹلائز کرنا تھا